تیونیسیا کی حکومت نے تیونس سے برطانیہ جانے والے ہوائی جہازوں پر
الیکٹرانک اشیاء کی پابندی لگانے سے متعلق فیصلے کے خلاف احتجاج ظاہر کرنے
کیلئے برطانیہ کے سفیر
کو طلب کیا۔وزارت خارجہ نے یہ اطلاع دی۔برطانیہ نے آج سے تیونیسیا سمیت مشرق وسطی کے چھ ممالک کے مسافروں کو
طیاروں میں کچھ فون، لیپ ٹاپ اور ٹیبلیٹ لانے پر پابندی کا اعلان کیا